Wednesday, February 9, 2022

Reality of life

مکار چہروں کی عکاسی کرتی ایک تصویر: وہ ڈوبنے والے کو ہاتھ بڑھا کر ٹھنڈے پانی سے نکال سکتا تھا: لیکن ٹھنڈے پانی میں تھوڑا سا گرم پانی ڈال کر مدد کرنے کا ڈرامہ کچھ لوگ ضرورت کے وقت آپ کے ساتھ ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں: جو دوست مشکل وقت میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں ان کو کبھی مت چھوڑیں کیونکہ صرف وہی مخلص ہیں پہچان کیجئے باقی صرف رانگ نمبر ہیں

1 comment:

  dreams dry cleaners in karachi  If you're tired of struggling to keep your clothes clean and presentable, Dreams Dry Cleaners in Karac...